• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12933

    عنوان:

    کل رات کو میں نے اپنے خواب میں ایک سبز رنگ کی چھپکلی دیکھی جو دوپہر کو بھی میرے خواب میں مسلسل آتی رہی اس لیے میں بہت پریشان ہوں برائے کرم آپ میرے خواب کی تعبیربتادیں؟

    سوال:

    کل رات کو میں نے اپنے خواب میں ایک سبز رنگ کی چھپکلی دیکھی جو دوپہر کو بھی میرے خواب میں مسلسل آتی رہی اس لیے میں بہت پریشان ہوں برائے کرم آپ میرے خواب کی تعبیربتادیں؟

    جواب نمبر: 12933

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 764=573/ل

     

    یہ شیطانی خواب ہے، آپ باوضو سویا کریں، اور سونے سے پہلے آیت الکرسی چاروں قل پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند