• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12892

    عنوان:

    میں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔

    سوال:

    میں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔

    جواب نمبر: 12892

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1180=991/ھ

     

    تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ دعاء وعبادات میں حضور قلب اور خشوع وخضوع کی دولت مرحمت ہوگی، بشرطیکہ ہر امر میں اتباع سنت کو ملحوظ رکھا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند