• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12755

    عنوان:

    حضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12755

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 804=757/ب

    یہ اللہ کے ولی صاحب نسبت بزرگ کا کشف ہے، یہ کوئی حجت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند