• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12635

    عنوان:

    میں نے دیکھا کہ چار کبوتر (ایک سفیدہے) اور میرے پڑوسی اور سائل جو کہ اس چڑیا کو دیکھنے کے لیے آرہے ہیں اس کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس جگہ کے بارے میں معلوم کررہے ہیں جہاں سے میں ان کو لایا ہوں۔ ہم ان چڑیوں کو گھر لائے اور میں نے دیکھا کہ سفید کبوتر غائب ہے۔برائے کرم تعبیر عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1146=884/ھ

    خواب میں تنبیہ ہے کہ اعمال صالحہ اور ان میں اخلاص کی بہت کمی ہے۔ اللہ پاک اس کمی کو دور فرمادے۔ آمین

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند