• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12597

    عنوان:

    میں نے اپنے خواب میں دیکھا کہ میرا گھر ٹوٹ رہا ہے اور ہم سب گھر کے باہر بھاگے۔ یہ خواب مجھ کو پانچ دن تک آیا او راس سے پہلے آٹھ دس دن خواب میں غیب کی چیز سے ڈر رہا ہوں شاید شیطان جیسا ہو۔برائے کرم تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12597

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1102=851/ھ

    نماز اور دیگر طاعات نیز ان میں خشوع خضوع میں بہت کمی ہے، یہ خواب کی تعبیر ہے، ان جیسے امور کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند