• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12393

    عنوان:

    میں تین دوستوں کے ساتھ ایک قبرستان دعا کے واسطہ جاتاہوں او رہم دیکھتے ہیں کہ دعا والی قبر کا کتبہ الٹا ہوا لگا ہے۔میں اور میرے دوست اس کو سیدھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ میں قبرستان میں ایک مرد او رعورت کو دیکھتاہوں او ران کی طرف چل پڑتا ہوں۔ وہ مرد او رعورت چلے جاتے ہیں میں پھر ایک پرانی قبر کی طرف چل پڑتاہوں اور دیکھتا ہوں کہ قبر بہت پرانی ہے اس میں سانپ ہی سانپ ہیں میں دوست کو آواز دیتا ہوں کہ آؤ عذاب قبر دیکھو وہ جب آتا ہے تو سانپ بھی حرکت کرتے ہیں میں بھاگ جاتاہوں سانپ میرے دوست کی طرف لپکتے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12393

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 740=689/ب

    اس میں اشارہ ہے کہ آپ ان شاء اللہ آرام وخوشی پائیں گے۔ (کذا في التعبیر الروٴیا:۵۱۹)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند