• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12151

    عنوان:

    میں اپنے خواب میں اللہ کو دیکھنا چاہتاہوں۔ یہ کیسے ممکن ہے برائے کرم مجھے تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔ میں صرف اللہ کو اپنے خواب میں دیکھنا چاہتاہوں نہ کہ شیطان مردود کو۔

    سوال:

    میں اپنے خواب میں اللہ کو دیکھنا چاہتاہوں۔ یہ کیسے ممکن ہے برائے کرم مجھے تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔ میں صرف اللہ کو اپنے خواب میں دیکھنا چاہتاہوں نہ کہ شیطان مردود کو۔

    جواب نمبر: 12151

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 938=715/ھ

     

    خواب اختیاری نہیں ہوتا جب اللہ پاک آپ کا مطلوبہ خواب دکھانا چاہے گا تو دیکھ لیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند