• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 11411

    عنوان:

    کیا اپنی زندگی میں ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے آپ کو بخشا جاسکتاہے؟

    سوال:

    کیا اپنی زندگی میں ستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے آپ کو بخشا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 11411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 525=390/ل

     

    جی ہاں! بخشا جاسکتا ہے، شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند