• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 11129

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہورہا ہے اور میں نے ان سے کہا کہ میں خود کشی کرنے لگی ہوں ۔وہ مجھے روکنا چاہتے ہیں پر ان کی چھوٹی بہن جس کا نام بشری ہے ان سے کہتی ہے کہ اس کو خود کشی کرنے دو آگے مجھے یاد نہیں ہے۔ برائے کرم آپ اس کی تعبیر عنایت فرماویں ،بڑی مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 11129

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 411=294/ھ

    آپ کو اپنے شوہر اور ان کی بہن (بشریٰ) کی طرف سے خیر کثیر کے ملنے کی توقع ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند