• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10981

    عنوان:

    میں ایک انجینئر ہوں اور جماعت کے کام سے منسلک ہوں، الحمد للہ تمام برائیوں سے توبہ کرچکا ہوں، الحمد للہ سنت کی پابندی بھی ہے۔ ایک خواب کے بارے میں پوچھنا تھاجو میں نے کئی مرتبہ دیکھا ۔ میری ایک خالہ ہیں جو بالکل جوان ہیں میں نے کئی مرتبہ خواب میں دیکھا کہ میں ان کے ساتھ کوئی بدفعلی کررہا ہوں۔ مہربانی کرکے خواب کی تعبیر کے بارے میں رہنمائی کردیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 10981

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 295=295/م

    خواب کی تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ خالہ کی طرف سے آپ کو فائدہ پہنچے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند