• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1080

    عنوان:

    وطن (اپنے ملک) سے محبت کے سلسے میں کیا حکم ہے؟

    سوال:

    وطن (اپنے ملک) سے محبت کے سلسے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 1080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1314/1177=ب

     

    جی ہاں! اپنے وطن سے محبت ایک فطری امر ہے، اس سے محبت کرنا چاہیے اور حتی المقدور اس کی حفاظت کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند