• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1063

    عنوان: صاعقة الرضا کے نام سے کافی ضخیم کتاب تحریر کی ہے۔ کیا اس کتاب کا جواب کسی نے تحریر کیا ہے؟

    سوال:

    ڈاکٹر خالد محمود کی کتاب ?مطالعہٴ بریلویت? کا جواب یہاں ممبئی میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کراچی کے مفتی عبد الوہاب صاحب نے صاعقة الرضا کے نام سے کافی ضخیم کتاب تحریر کی ہے۔ کیا اس کتاب کا جواب کسی نے تحریر کیا ہے؟بریلوی کہتے ہیں کہ یہ کتاب برسوں سے لاجواب ہے۔

    جواب نمبر: 1063

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 368/د = 357/د)

     

    ہوسکتا ہے کہ کراچی میں اس کا جواب چھپا ہو، میرے علم میں نہیں ہے۔ آپ کراچی سے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند