• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1062

    عنوان: کیا حاجی فری ملنے والی کتابیں دوسرے کو دے سکتا ہے؟

    سوال: میرے ایک عزیز حج سے واپسی پر وہاں سے تقسیم ہونے والی چند کتابیں لے کر آئے ہیں، کیا وہ کتابیں گھر میں سب کو مطالعہ کے لیے دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 1062

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  494/ن = 482/ن)

     

    دیکھے بغیر ان کتابوں کے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس لیے آپ اپنے یہاں کسی اپنے مسلک کے معتبر عالم کو مذکورہ کتابیں دکھلاکر ان کی ہدایت کے مطابق عمل کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند