• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1053

    عنوان:

    عراق میں امریکی فوج کے ساتھ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؛ بارڈر پر یا ہاسپٹل میں؟

    سوال:

    عراق میں امریکی فوج کے ساتھ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؛ بارڈر پر یا ہاسپٹل میں؟

    جواب نمبر: 1053

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  481/ن = 469/ن)

     

    ہسپتال میں مریضوں کی مدد کرنا، ان کا علاج و معالجہ کرنا جائز ہے، بارڈر پر آپ کی کیا ذمہ داری ہے؟ وہاں رہ کر کیا کام کرنے پڑتے ہیں انھیں تحریر فرمائیں تو ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند