• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10407

    عنوان:

    میری ایک سہیلی کا اس کی شادی کے تین ماہ بعد طلاق ہوگیا۔ حال میں اس کی ماں نے اپنے خواب میں دیکھا کہ ایک طرف اس کی مطلقہ لڑکی کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں اوردوسری طرف ماں حج کے لیے جارہی ہے۔ او رماں لوگوں سے کہہ رہی ہے کہ شادی ہونے دو لیکن میں حج پر جاؤں گی، کیوں کہ اگر میں اس کے سامنے ہوں گی تو وہ مجھے بھولے گی نہیں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 10407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 217=162/ ھ

    مطلقہ بیٹی سے ماں کو شدتِ محبت ہے، یہ تعبیر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند