متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1035
جواب نمبر: 103512-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 415/م = 416/م)
آپ کا سوال غیر واضح ہے، کمپنی مذکورہ اشیاء کی جو سہولت فراہم کرتی ہے اس سہولت کی نوعیت اور تفصیل کیا ہوتی ہے؟ نیز آپ کا تعلق ٹیلی فون سے کس نوعیت کا ہے؟ اس کی وضاحت فرمائی جائے پھر ان شاء اللہ جواب لکھاجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے دو ہفتہ پہلے خواب دیکھا کہ میرا دوست میرے سامنے بیٹھا ہے اورایک شخص سے ہاتھ ملا رہا ہے اور وہ شخص بھی میرے دوست سے ہاتھ ملا رہاہے لیکن وہ شخص دکھائی نہیں دیتاہے۔ہم دونوں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔
کیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟
1627 مناظربیع سلم کی تعریف کیا ہے؟
5451 مناظرکیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں کے خواب میں آنا اور ان کو گلے لگانا ممکن ہے؟
4290 مناظر