متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1028
میں نے کئی بار خواب میں اندھیری رات کے اندر بارش میں خود کو بھیگتے دیکھا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
میں نے کئی بار خواب میں اندھیری رات کے اندر بارش میں خود کو بھیگتے دیکھا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب نمبر: 102801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1048/هـ = 787/هـ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چائے
کی پیالی میں بچھو کو دیکھنا
برائے
کرم ان دونوں خوابوں کی تعبیر بتادیں۔(۱)میں نے اپنے آپ کو سورہ کہف پڑھتے
ہوئے سنا۔
(۲)میں نے آسمان میں ایک
بہت ہی خوبصورت اور عجیب و غریب پرندہ دیکھا۔ دوپہر کا وقت تھا اور دھوپ بہت زیادہ
تیز تھی۔ پرندہ فضا میں بہت اچھی طرح سے اڑ رہا تھا اور اس کی شکل عام پرندوں کی
طرح نہیں تھی بلکہ آدمی کی طرح لمبا سا تھا۔ اس پرندے سے پہلے شائد ایک اور پرندہ
بھی نظر آیا تھا جو کہ شاید بہت ہی خوبصورت اور ہلکے ہرے رنگ کا تھا مگر میں سوچتی
ہوں کہ اس سے چھوٹا تھا۔ میں کیمرہ لے کر اس بڑے پرندے کا فوٹو بنانے کی کوشش کررہی
تھی۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔
میں
ایک خواب کی تعبیر جاننا چاہتاہوں۔ میں نے اس کو دس ذی الحجہ کو خطبہ حج 2008کے
بعد رات کو دیکھا۔ میں نے دیکھاکہ میں مکہ میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوں (میں اس لڑکی
کے ساتھ شادی کرنا چاہتاہوں)۔ میں نے دیکھاکہ ہم پوری رات دعا میں مشغول ہیں احرام
باندھے ہوئے۔ مکہ حجاج کرام سے بھرا ہوا تھا میں نے آسمان پر دیکھا نماز فجر کا
وقت دیکھنے کے لیے اور دعا کرنے کے لیے، اور لڑکی کا سر نیچے تھا او ردعا کررہی
تھی۔ اس خواب کاوقت ٹھیک مکہ میں فجر کی نماز سے پہلے کا ہے اور جب میں لاہور میں
بیدار ہوا تو فجر کی اذان کی آواز آرہی تھی لاہور میں۔ میں اس خواب کی تعبیر جاننا
چاہتاہوں۔ ایک مزید چیز خطبہ حج کے دوران (پی ٹی وی نشر کرتی ہے)۔ میں اس لڑکی کے
لیے دعا کرتا ہوں اور اس کی مانگ کرتا ہوں اللہ سے، اور اس کے بعد میں نے رات کو
یہ خواب دیکھا۔ میری مدد کریں۔ ایک مزید چیز یہ کہ لڑکی کی طرف سے برادری کا سسٹم
بہت بڑا ہے۔ وہ لوگ بغیر برادری کے شادی نہیں کرتے ہیں۔ وہ عوان گھرانے سے تعلق
رکھتی ہے اور میں راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتاہوں۔ برائے کرم اس لڑکی سے شادی کرنے
کے لیے کوئی زبردست وظیفہ بتائیں۔
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خواب میں دیکھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ...
2209 مناظر