متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1027
میں اکثر خواب میں سمندر یا بہت سارا پانی دیکھتی ہوں جس کو پار کر کے میں ساحل تک پہنچتی ہوں۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
میں اکثر خواب میں سمندر یا بہت سارا پانی دیکھتی ہوں جس کو پار کر کے میں ساحل تک پہنچتی ہوں۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
جواب نمبر: 102701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1047/هـ = 784/هـ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جہاں
تک مجھ کو ایک خواب کے بارے میں یاد پڑتا ہے جو کہ میں نے دیکھا ہے وہ اس طرح ہے
کہ کوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہے اورام المومنین حضرت عائشہ رضی
اللہ تعالی عنہا ان کو ایک مسجد میں لائیں اور ان کو اس مسجد کا اوپری حصہ رہنے کے
لیے دیا۔ اگلے دن اس مسجد کے امام کے جمعہ کا خطبہ پڑھانے کے بعد نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اور میں بھی اس دعا میں شامل تھا۔ برائے کرم آپ مجھ کو
قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ اس کی کیا تعبیر ہے؟
میں
کافی دنوں سے اکثر ایک خواب دیکھتاہوں کہ کچھ سانپ مجھے کبھی پیچھا کرتے ہیں تو
کبھی میں ان میں گھرا رہتاہوں۔ کبھی مجھے خوا ب آتا ہے کہ مجھے کاٹنے کو پیچھا
کرتے ہیں۔میں بہت زیادہ خواب سانپوں کا دیکھتا ہوں۔ برائے کرم اس کا کیا مطلب ہے
مجھ کو بتادیں؟
براہ کرم ، حب الوطنی سے متعلق قرآنی آیات (نمبر) اور احادیث ارسال فرمائیں یا اس طرف رہنمائی کریں۔