• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10207

    عنوان:

    میرے پاس تفہیم القرآن کا ایک پی ڈی ایف نسخہ ہے جو کمپیوٹر پر محفوظ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اگر بنا وضو کئے صرف ترجمہ اور تفسیر پڑھوں تو اس میں کوئی گناہ یا حرج کی بات تو نہیں ہوگی؟

    سوال:

    میرے پاس تفہیم القرآن کا ایک پی ڈی ایف نسخہ ہے جو کمپیوٹر پر محفوظ ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اگر بنا وضو کئے صرف ترجمہ اور تفسیر پڑھوں تو اس میں کوئی گناہ یا حرج کی بات تو نہیں ہوگی؟

    جواب نمبر: 10207

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 105=102/ ب

     

    تفیہم القرآن میں بہت ساری غلطیاں اور جمہور امت سے ہٹی ہوئی بہت ساری تفسیریں ہیں، لہٰذا اس کا مطالعہ مضر ہے۔ البتہ بنا وضو کیے ہوئے آپ کمپیوٹر کے ذریعے مطالعہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند