متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 10170
مولانا صاحب ہم نے خواب دیکھا کہ ہم خوب گیلی جڑی ہوئی مٹی کھارہے ہیں۔ جو بہت میٹھی ہے اور بوری میں بھری رکھی ہے اتنی کھائی کہ پیٹ بھر گیا اورجب بیدار ہوئے تو واقعی پیٹ کا بھرا پن لگا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔
مولانا صاحب ہم نے خواب دیکھا کہ ہم خوب گیلی جڑی ہوئی مٹی کھارہے ہیں۔ جو بہت میٹھی ہے اور بوری میں بھری رکھی ہے اتنی کھائی کہ پیٹ بھر گیا اورجب بیدار ہوئے تو واقعی پیٹ کا بھرا پن لگا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں۔
جواب نمبر: 1017030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 105=80/ ھ
اخلاص اوراتباع سنت میں کمی ہے، حق ناحق میں جو تمیز ہونی چاہیے اس میں بھی نقص ہے، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خواب میں بھانجی كے ساتھ زنا كرتے دیكھنا؟
3910 مناظرمیں نے خواب دیکھاکہ میں سفید کپڑے دھوکر بہت خوش ہوں چونکہ جو کپڑے میں دھوئے وہ بہت زیادہ سفید تھے ۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
6500 مناظرمیری بہن نے خواب دیکھا کہ میری امی جو کہ تیسرے رمضان 2008کو وفات پاچکی ہیں سفید لباس پہنے ہوئے ہیں اور چہرے پر جھریاں بھی نہیں او رمیری بہن امی سے کہتی ہے کہ امی آپ کی موت اچھی ہوئی یعنی رمضان میں ہوئی تو امی کہتی ہیں کہ میری موت اور اچھی ہوگی یہ کہہ کر لیٹ جاتی ہیں اور کلمہ پڑھتی ہیں اور پھر یسین پڑھتی ہیں اوروفات پاجاتی ہیں۔ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سحری کے بعد ان دنوں جب میں نماز اور تلاوت سے فارغ ہوکر سوتا ہوں تو انتہائی بھیانک اور ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ کبھی کوئی اپنے بچوں کو ذبح کررہا ہے تو کبھی میرا سانس بند ہوجاتا ہے جب کہ یہ مسئلہ رات سوتے وقت نہیں ہوتا ہے صرف سحری کے بعد سونے سے ہوتا ہے۔
2074 مناظرممبئی میں میرے والدصاحب کی دوکان ہے۔ آپ بہت ہی مذہبی ہیں اور مہینے میں تین دن کے لیے جماعت میں جاتے ہیں، تبلیغی جماعت سے کافی دلچپسی لیتے ہیں، لیکن آپ کا کاروبار اچھاچل نہیں رہا ہے۔ میں نے اپنے آپ کو حرام انکم(رشوت) سے محفوظ رکھا ہے۔ میں پابندی سے نماز نہیں پڑھتا تھا۔ والدصاحب نماز پڑھنے کے لیے بہت زور دیتے تھے، لیکن پابندی سے اس پر عمل نہیں کرپاتا تھا۔ کچھ دن پہلے میں ایک عورت کی میت پر گیاجہاں ایک عورت موت اور عذاب قبر سے متعلق حدیث پڑھ رہی تھی۔ ؟؟؟
2896 مناظر