معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 7380
کیا اسلام میں بینک کو کرایہ پر جگہ دینا جائز ہے؟
کیا اسلام میں بینک کو کرایہ پر جگہ دینا جائز ہے؟
جواب نمبر: 738031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 863=863/ م
مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پاکستانی ہوں۔ اس وقت میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مستقل طور پر آسٹریلیا میں رہتا ہوں خاص طور سے اچھے معاشی اسباب کی وجہ سے۔ اس ضمن میں میرا دوسوال ہے۔ (۱) کیااسلامی قانوں میں آسٹریلیا میں رہنے کی اجازت ہے؟ (۲) میں مائیگریشن ایجنٹ بننا چاہتا ہوں جس کا اہم کاروبار لوگوں کی آسٹریلیا مائیگریٹ(ہجرت) کرنے میں مدد کرنا ہے اور اس خدمات کے لیے میں فیس لیتا ہوں۔ کیا اسلامی قانون کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہوگا؟ حضرت برائے کرم، یہ جواب نہ دیں کہ مقامی علمائے کرام سے پوچھ لیجئے․․․․کیوں کہ میں نے بہت سے مقامی علماء سے پوچھا اور مجھے مختلف رائے ملی۔ برائے کرم مجھے اپنا فتوی دیں۔
1720 مناظرمندرتک پہنچانے کے لیے کرایہ داری کا معاملہ
4085 مناظرمیں ایک عام سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا جو بینک لون دیتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ شرعی اصولوں کی پابندی کرتے ہیں ، تو کیا وہ صحیح معنوں میں شریعت کی اتباع کرتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے کہ ہم گھر خریدنے کے لیے ان سے قرض لیں؟ کیوں کہ بلا قرض لیے ہوئے یہاں کوئی شخص گھر نہیں خریدسکتا۔ آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔ ہمارے امام صاحب نے ہمیں کچھ بینکوں کے متعلق رہ نمائی کی ہے۔
2064 مناظرمیں الیکٹرونکس انجینئر ہوں۔ میں نے الیکٹرونکس کا ایک سرکٹ ڈیزائن کیا، جس میں ہارڈویئر اور سوفٹ ویئر شامل ہیں۔ ایک کمپنی جو الیکٹرونکس کی اشیا تیار کرکے سیل کرتی ہے، میرے سرکٹ کو اپنے ایک پراڈکٹ میں استعمال کرنے میں دلچسپی کھتی ہے۔میرے لیے نفع حاصل کرنے کی ایک صورت یہ ہے کہ میں کمپنی کو اپنے سرکٹ کا ڈیزائن مہیار کردوں۔ وہ اس ڈیزائن کے مطابق سرکٹ کے پرزہ جات منگواکر اپنی لیبر کے ذریعے سرکٹ کی copiesتیار کرکے اپنے پراڈکٹ میں استعمال کریں اور میں ضرورت کے وقت انھیں تکنیکی مدد دوں۔ جب ان کی پراڈکٹ سل ہو تو نفع کا ایک حصہ مجھے مل جائے، اس طریقہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ مضاربت، شراکت، یا کوئی اور؟ کیا یہ جائز ہے؟ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ میں انھیں اپنا ڈیزائن ایک ہی بار بطور Intellectual Property سیل کردوں اور قیمت وصول کرکے لاتعلق ہوجاوٴں۔ کیا Intellectual Property کی شرعت حیثیت بھی ایسی ہے کہ اسے سیل کیا جاسکے؟ اس کے علاوہ بھی اگر شرعاً کوئی بہتر طریقہ اس صورت حال میں نفع حاصل کرنے کا ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
2172 مناظركیا سوال میں مذكور جملہ كفریہ ہے؟
4757 مناظرگاوَں کی کمیٹی میں جمع رقم مسجد میں لگانا
2433 مناظر