معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 64919
جواب نمبر: 6491901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 736-714/H=8/1437 کھانے پینے محبت ودوستی والے میل جول نہ رکھنے ہی میں سلامتی ہے، مقامی علماء کرام کی ہدایات اس سلسلہ میں مناسب ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیاکرایہ کا گھر
لے کر اس کو یا اس کے کچھ حصہ کو دوسرے شخص کوکرایہ پر دیناجائز ہے؟ مثلاً ایک شخص
ایک فلیٹ پانچ ہزار روپیہ کرایہ پر اور دو لاکھ ڈپوزٹ پر لے رہا ہے۔ اور میں اس سے
اس فلیٹ کو نوہزار کرایہ پر لینا چاہتا ہوں بغیر کسی ایڈوانس رقم کے ،تو اس صورت
میں اس کی ہر ماہ چار ہزار کی آمدنی ہوگی۔ کیااس کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟
حضرت
میں ایک موبائل کی دکان پر کام کرتاہوں۔ تھوڑے دن پہلے ایک آدمی کے پیسے وہاں دکان
پر گر گئے ، کچھ لوگوں نے مجھے وہ پیسے اٹھانے کے لیے کہا او روہ پیسے میں نے اٹھا
لئے اب میں ان پیسوں کی ادائیگی کرنا چاہتا ہوں میں کیسے کروں؟
کسی کے پیسے میرے پاس چھوٹ گئے، میں انہیں نہیں جانتاہوں، اب میں کیاکروں؟
2303 مناظرمفتی صاحب آپ کی
خدمت میں میرا یہ سوال ہے کہ ہمارے آفس میں ایک قانون ہے کہ ساڑھے سات بجے کے بعد
شام کا کھانا اوردوسری سہولیات کا الاؤنس ملتا ہے لیکن بوس کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ
دے یا نہ دے۔ تو ایسی صورت حال میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟(۲)دوسرا یہ کہ
جیسے ہم سب کو کام کر تے کرتے دس بج جائے او رہمارا حاکم ہمیں ڈنر نہ کروائے لیکن
ہم ڈنر کا بل بنا کر اکاؤنٹ آفس میں دے دیں او رڈنر کے پیسے لے کر آپس میں تقسیم
کر لیں تو کیا یہ جائز ہوگا؟ (۳)تیسرا یہ کہ
ہمارے آفس میں گیارہ بجے کے بعد ٹیکسی کا کرایہ ملتا ہے لیکن اکثر اوقات ایسا ہوتا
ہے کہ ہم لوگ دس بج کر پچاس منٹ پر بھی چلے جاتے ہیں تو پھر ہم لوگ اپنے واوچر میں
گیارہ بجے یا اس سے زیادہ کا وقت لکھ کر ٹیکسی کا کرایہ لے لیتے ہیں تو کیا اس طرح
کرایہ لینا جائز ہو گا؟ اب میں آپ کو اخیر میں صحیح سے اپنا سوال سمجھا دیتا ہوں۔
(۱)دفتر کے قانون کے مطابق کام کیا جائے لیکن
پھر بھی کرایہ او رکھانا نہ ملے تو ایسی صورت حال میں ہم کو کیا کر نا چاہیے؟ (۲)ایسے
کھانے کے پیسہ کا مطالبہ کرنا جس کو کھایا ہی نہ گیا ہو توکیا وہ پیسہ جائز ہوگا؟
(۳)ایسا ٹیکسی کا کرایہ کہ جب ٹیکسی میں سفر
کیا ہی نہ گیا ہو یا گیارہ ہی نہ بجے ہوں تو کیا وہ پیسہ جائز ہوگا؟
کمپنی کا قانون ہے کہ ایجنسی لینے والے کے پاس سے 200000 /روپئے ڈپوزٹ لیتی ہے اور اس ڈپوزٹ کی رقم پر سالانہ 30000 / ہزار روپئے سود یتی ہے، کیا یہ درست ہے؟
2802 مناظر