• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 6404

    عنوان:

    کیا ہم انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے کار لون لے سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا ہم انکم ٹیکس سے بچنے کے لیے کار لون لے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 6404

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 771=668/ ل

     

    اگر آپ بینک سے اس طریقہ پر کار خریدیں کہ اولاً بینک کمپنی سے کار خریدے اور پھر اس کو جتنا سود لینا ہو، اس کو اصل قیمت میں شامل کرکے آپ کو فروخت کردے، اور آپ اس کو قسطوں پر ادا کردیں تو اس طرح کار خریدنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند