• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 63400

    عنوان: میرا سوال ہے کہ کیا کوئی چیز گروی (رہن) رکھنا جائز ہے ؟ہم نے ایک کھیت گروی رکھا ہے ، کیا یہ صحیح ہے ؟

    سوال: میرا سوال ہے کہ کیا کوئی چیز گروی (رہن) رکھنا جائز ہے ؟ہم نے ایک کھیت گروی رکھا ہے ، کیا یہ صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 63400

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 330-289/Sn=4/1437-U بہ وقت ضرورت رہن رکھ کر قرض لینا جائز ہے؛ لیکن مرتہن کے لیے مال مرہون سے منتفع ہونا جائز نہیں ہے، اگرچہ راہن اس کی اجازت دیدے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند