• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 62634

    عنوان: اگر کسی کی بری عادت اور چغلخوری کی وجہ سے قطع تعلق کیا جائے تو کیسا ہے؟

    سوال: اگر کسی کی بری عادت اور چغلخوری کی وجہ سے قطع تعلق کیا جائے تو کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 62634

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 234-234/B=3/1437-U بس قطع تعلق احتیاط کے درجہ میں ہو تو کوئی حرج نہیں، بول چال بند نہ کرنی چاہیے، حسد اور بغض کی وجہ سے یا دل کی بھڑاس نکالنے کے واسطے قطع تعلق نہ ہونا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند