• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 607536

    عنوان:

    ملازمت کے جعلی سرٹیفیکٹ دینا؟

    سوال:

    سوال : ملازمت کے لئے کمپنی میں جمع ہونے کے لیے فیک سرٹیفکیٹ اور فیک ایکسپریس رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 607536

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 435-335/B=04/1443

     ظاہر ہے کہ جعلی اور فرضی سرٹیفکیٹ پیش کرنا بہت بڑا فراڈ اور دھوکہ دینا ہے۔ یا فرضی ایکسپریشن بنواکر پیش کرنا یہ بھی جھوٹ فریب اور دھوکہ دہی ہے یہ کیونکر صحیح اور جائز ہوسکتا ہے یہ کام ناجائز اور حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند