• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 602765

    عنوان:

    جنّیہ سے ہمبستری كرنا؟

    سوال:

    اگر کسی کے پاس کوئی جنیہ پری ہو جو اس کی غلام ہو تو کیا اس سے ہمبستری جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 602765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 497-401/D=07/1442

     جنیہ سے ہمبستری جائز نہیں کیونکہ اس سے نکاح بھی جائز نہیں ہوتا پس ہمبستری خواہ نکاح کرکے ہو یا بدون نکاح کے حرام ہے۔ کما فی الشامی: لا تجوز المناکحة بین بنی آدم والجن وانسان الماء لاختلاف الجنس الخ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند