• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 602581

    عنوان:

    دیگر مورتیوں کے ساتھ اللّہ یا رسول کے نام کی تصویر لگانا

    سوال:

    غیر قوم مثلا بعض ہندو وغیرہ اپنی مورتیوں کے ساتھ اللّہ رسول اللہﷺ کے نام کی تصویر لگاتے ہیں یا کسی آیت کا کلمہ کی ایسا کرنا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 602581

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 444-392/M=06/1442

     غیر قوم کے لوگ جو کچھ کرتے ہیں اس کے وہ ذمہ دار ہیں، مسلمانوں کو اپنے اقوال و افعال کی فکر کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند