• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 600874

    عنوان: والد صاحب نے كمپیوٹر كا وعدہ كركے چار سال بعد پیسہ دیا

    سوال:

    میرے والد نے مجھے وعدہ کیا کہ 2013 میں ایک نیا کمپیوٹر دیں گے اور اس وقت جو کمپیوٹر لینا تھا اس کی قیمت 40,000 روپئے تھی مگر بعد میں 2016 میں اس جیسے کمپیوٹر کی قیمت 60,000-70,000 ہو چکی تھی۔ اب اگر وہ مجھے 2016 میں پیسہ دے رہے ہیں تو موجودہ قیمت کے اعتبار سے 60,000-70,000 دیں گے یا بس 40,000؟

    جواب نمبر: 600874

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 269-215/H=03/1442

     والد صاحب سے درخواست کردیں اور جو کچھ دیدیں اس کو شکریہ کے ساتھ قبول کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند