• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 600513

    عنوان:

    سودی كاروبار كرنے والے سے مكان كرایے پر لینا

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسٴلے کے بارے میں کہ ایک آدمی سودی کاروبارمیں مبتلا ہے مزکورہ آدمی سے کوئی گھر کرایہ پہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 600513

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:139-126/sn=3/1442

     صورت مسئولہ میں مکان کرائے پر لینے کی گنجائش ہے؛ لیکن احتیاط اولیٰ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند