• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 5605

    عنوان:

    میں ایک عدالت میں کام کرتا ہوں، لیکن میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کرتا ہوں۔ کبھی کبھی لوگ مجھے انعام کے طور پر پیسہ دیتے ہیں یا کہتے ہیں کہ یہ آپ کی چائے کے لیے ہیں۔ میں کوئی غیر قانونی کام نہیں کرتا ہوں، لوگ بذات خود ہی پیسہ دیتے ہیں کیا میں اس کو قبول کرسکتا ہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5605

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 740=631/ ب

    اگر آپ عدالت کی طرف سے تنخواہ دار ہیں تو پھر لوگوں کے کاموں کو پورا کرنا آپ کی ذمہ داری میں داخل ہے، تو  پھر آپ کو لوگوں سے پیسہ قبول نہیں کرنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند