• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 5523

    عنوان:

    میں نے دو دکانیں خریدی تھیں۔ ان کا کرایہ پانچ ہزار آتا تھا ۔ میں سالانہ کرایہ کی زکوة بھی دیتا تھا۔ اب میں نے وہ دکان بیچ دی ہے اور اس کی اور زمین لے رہا ہوں۔ اس کی کل رقم 1200000 ہے۔ اس رقم پر زکوة ہوگی یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 705/ ب= 597/ ب

    اگر آپ کو یہ رقم رکھی ہوئی ہے اور ابھی زمین نہیں خریدی ہے اور زکاة کی ادائیگی کا وقت آگیا ہے تو اس رقم کی زکاة نکالنا واجب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند