• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 5445

    عنوان:

    میں ایک کمپنی میں مینیجر کی حیثیت سے کام کررہا ہوں۔ اور کمپنی کو ملے ہوئے پروجیکٹ میں ذیلی ٹھیکہ کی بنیاد پر کسی اور کمپنی سے کرالیتا ہوں، جہاں کمپنی کے قانون کے مطابق معاملہ کیا جاتاہے۔ اب رہا ذیلی ٹھیکہ دار،اسے کام دینے پر وہ کچھ کمیشن دینا چاہتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5445

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 961=734/ ھ

    کمیشن آپ کو لینا جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند