• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 4106

    عنوان:

    میں دیوبند کے عظیم علماء میں سے ایک عالم ، مفتی ذر ولی خان (جامعہ احسان العلوم کراچی) کو انٹرنیٹ پر سنتاہوں ، لیکن ان سے میرا براہ راست رابطہ نہیں ہوسکاہے۔ اور میں نے ان سے سناہے کہ آج کل کے رائج بنیک کے طریقے حرام ہیں۔اس لیے میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔میں یونیورسٹی سے ڈگری لے کرکاروبار شروع کرنا چاہتاہوں جس کے لیے مجھے ابتدائی انوسمنٹ کے لیے پیسے کی ضرورت پڑے گی۔مجھے یہ بتائیں کہ قرض حسنہ کے علاوہ کونسا طریقہ مطلقاً جائزہے جس میں کوئی شرعی شک و شبہ تک نہ ہو ۔جزاکم اللہ!

    سوال:

    جواب نمبر: 4106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 987=731/ ھ

    جس قدر پھیلے ہوئے کاروبار ہیں ان میں بہت سے بے غبار حلال کاروبار بھی ہیں، آپ اپنے حالات کو مد نظر رکھ کر جس کو چاہیں اختیار کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند