معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 37267
جواب نمبر: 3726701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 429=190-3/1433 آپ درود شریف کی کثرت کریں، ان شاء اللہ آہستہ آہستہ مزاج میں اعتدال آتا چلا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
باپ مرجائے تو کمسن پوتے کا خرچ کون برداشت کرے گا؟
1702 مناظرکسی پر جھوٹا مقدمہ قائم کرنا؟
7660 مناظرمیرے والد صاحب نے وفات سے قبل مکان وغیرہ میری والدہ کے نام کردیا والدہ نے بعد میں اس کا قبضہ مجھے دے کر میرے نام سے رجسٹری کرادی اور مجھے کہا کہ اپنی بہنوں کا خیال رکھنا۔ میں نے چھوٹی بہن کی شادی کی اور اپنی خوشی سے ان کو بھی حصہ دے دیا۔ میری بڑی بہن کی وفات کے بعد اس کی بیٹی مجھ سے حصہ مانگ رہی ہے۔ اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے، برائے مہربانی فتوی ارسال فرمائیں۔
2310 مناظر