معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 35018
جواب نمبر: 3501801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1735=1398-11/1432 اگر اس اسلامی بیان کو قدر ومنزلت کی نگاہ سے دیکھا سنا جائے اورلہو ولعب کا معاملہ نہ ہو تو اپنے موبائل کے میموری میں اسلامک بارن جو کسی عالم باعمل کا ہو ڈال سکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دكان كا كرایہ كب ادا كرنا چاہیے، مہینے كے شروع میں یا آخر میں؟
3166 مناظربچے كی پیدائش پر لوگ جو پیسہ بچے كے نام پر دیتے ہیں ، اس كو كس كام میں استعمال كرنا چاہیے؟
4646 مناظركیا قرض کی ادائیگی مالیت کے حساب سے درست ہے؟
1275 مناظرمیں
ایک سرکاری ملازم ہوں اور دس سال تک نوکری کی۔ جوکچھ میں نے کمایا تھا میں نے اپنے
والد کو د ے دیا تھا۔ میرے نام پر کوئی مکان نہیں ہے۔ میں نے اپنے والد کو تقریباً
چھ لاکھ روپیہ نقد دیا ہے۔ میری شادی کے دس سال بعد تمام علاج کے باوجود بھی میرے
کوئی اولاد نہیں ہے۔ اب میرے والد، میری بہن اور اس کا شوہر مجھ کو ، میری بیوی کو
اور میرے ساس سسر کو گالی دیتے ہیں۔میرے والد صاحب نے مجھ کو دو مرتبہ پراپرٹی سے
کوئی حصہ نہ دینے کی دھمکی دی ہے جس کو انھوں نے اوپر مذکور پیسہ سے خریدا ہے اور
آبائی مکان سے۔ اکثر وہ مجھ کو دوسری شادی کرنے کے لیے مجبور کرتے ہیں، جو کہ
سرکاری قانون کے مطابق جائز نہیں ہے۔ میرے نام پر حتی کہ ایک کمرہ کا بھی مکان
نہیں ہے۔ اس بنیاد پر وہ مجھ کو گالی دیتے ہیں جس کی وجہ سے میں ذہنی طور پر مایوس
ہوں اورذہنی ٹینشن کی وجہ سے اکثر بیمار پڑ جاتا ہوں۔برائے کرم مجھ کو درج ذیل پر
فتوی عنایت فرماویں: (۱)کیا
والد کو اپنے بچوں کو گالی دینے کا حق ہے؟ (۲)وہ ہمیشہ مجھ سے زیادہ
سے زیادہ زمین خریدنے کو کہتے ہیں جیسے کہ بائیس لاکھ کا آم کا باغ، جس کو میں
اپنی آمدنی سے نہیں خرید سکتاہوں۔ کیا ان کو اس کا حق ہے؟ ان کا یہ ماننا ہے کہ
میرے پاس رشوت کی رقم ہوتی ہے، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ میرے پاس رشوت کی رقم نہیں
ہے؟....
نامعلوم رقم اکاؤنٹ میں آجائے تو کیا کریں؟
3699 مناظراکثر جب جویلری سیٹ (زیور ات) لینے جاتے ہیں تو دکاندار کو اکثر لوگ ایڈوانس دے دیتے ہیں اور پھر کچھ دنوں بعد جاکر وہ سیٹ اس سے لیتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا صحیح ہے؟ اس میں سود کا تو کوئی احتمال نہیں ہے؟
894 مناظر