معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 33104
جواب نمبر: 33104
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 1363=822-8/1432 زیورات کس کی ملکیت ہیں، پہلے اسے متعین کیجیے، جس کی ملکیت ہوگی اسے ہی خریدنے بیچنے کا اختیار ہوگا، اور اسی پر زکاة واجب ہوگی۔ آپ کے گھر والوں نے یا سسرال والوں نے زیور لڑکی کو مالک بناکر دیا ہے یا کیا صورت ہے اسے منقح کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند