• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 31115

    عنوان: سوال یہ ہے کہ قسطوں پر موٹر سائکل لینا جائز ہے جس میں کمپنی موٹر سائکل کے اریجنل (اصل) رقم سے زیادہ رقم مانگتی ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ قسطوں پر موٹر سائکل لینا جائز ہے جس میں کمپنی موٹر سائکل کے اریجنل (اصل) رقم سے زیادہ رقم مانگتی ہے؟

    جواب نمبر: 31115

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 515=515-4/1432 قسطوں پر یعنی ادھار موٹر سائیکل زیادہ قیمت پر لینا جائز ہے بشرطیکہ معاملہ ادھار کا صاف طے ہوجائے اور اس کی قیمت بھی معلوم ومتعین ہوجائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند