• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 31008

    عنوان: زمین گروی لینا اور اس کا فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ 

    سوال: زمین گروی لینا اور اس کا فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 31008

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):433=322-3/1432

    قرض کی وجہ سے زمین گروی لینا جائز ہے، البتہ اس زمین سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند