• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 30038

    عنوان: پنشن جائز ہے یانہیں؟

    سوال: پنشن جائز ہے یانہیں؟

    جواب نمبر: 30038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):478=259-3/1432

    پنشن حکومت کی طرف سے ریٹائرڈ لوگوں کے لیے ایک عطیہ ہے، اس کا لینا شرعاً جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند