• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 24272

    عنوان: ہم تعمیرات میں سرکاری ٹھیکدارہیں، ایک ٹینڈر میں قرعہ اندازی کی گئی اور یہ طے کیا گیا ہے کہ جس کانام قرعہ اندازی میں آئے گا وہ ایک رقم دے گا جسے باقی لوگ آپس میں بانٹ لیں گے، اس ملنے والی رقم کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟

    سوال: ہم تعمیرات میں سرکاری ٹھیکدارہیں، ایک ٹینڈر میں قرعہ اندازی کی گئی اور یہ طے کیا گیا ہے کہ جس کانام قرعہ اندازی میں آئے گا وہ ایک رقم دے گا جسے باقی لوگ آپس میں بانٹ لیں گے، اس ملنے والی رقم کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 24272

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1624=1196-8/1431

    یہ رقم اور اس کا لین دین جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند