• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 23758

    عنوان: بینک جو گاڑیاں نیلام کرتاہے ، کیا اس کا خریدنا جائز ہے؟

    سوال: بینک جو گاڑیاں نیلام کرتاہے ، کیا اس کا خریدنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 23758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1070=829-7/1431

    بینک اور گاڑی مالک کے مابین کیے گئے معاہدہ کے مطابق اگر بینک فروخت کرنے کا مجاز ہوگیا ہے تو اس کا خریدنا بھی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند