• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 23106

    عنوان: اٹلی میں میری پی سی او کی دوکان ہے، میں نے لائن لگوائی ہے جسے اوئپ کہتے ہیں، اگر کوئی گاہک کال کرتاہے اور یہاں سے ٹون (کال ) جارہی ہوتی ہے ، لیکن آگے اگر کوئی جواب نہیں دیتاہے تو میری لائن میں سے پیسے کٹ جاتے ہیں ، کیا میں گاہک سے اگلی دفعہ بات ہوجانے پر پیسے لے سکتاہوں؟ اور یاد رہے کہ یہ جو پیسے کٹ تے ہیں، میں یہ لائن والوں کو ادکرتاہوں۔

    سوال: اٹلی میں میری پی سی او کی دوکان ہے، میں نے لائن لگوائی ہے جسے اوئپ کہتے ہیں، اگر کوئی گاہک کال کرتاہے اور یہاں سے ٹون (کال ) جارہی ہوتی ہے ، لیکن آگے اگر کوئی جواب نہیں دیتاہے تو میری لائن میں سے پیسے کٹ جاتے ہیں ، کیا میں گاہک سے اگلی دفعہ بات ہوجانے پر پیسے لے سکتاہوں؟ اور یاد رہے کہ یہ جو پیسے کٹ تے ہیں، میں یہ لائن والوں کو ادکرتاہوں۔

    جواب نمبر: 23106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1663=1305-9/1431

    جی ہاں لے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند