• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 22064

    عنوان:

    قسط پر موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں۔ نقد قیمت ۳۸/ ہزار روپئے ہیں اور قسط پر ۵۰/ ہزارروپئے ہیں۔ کیا اس صورت میں قسط پر موٹرسائیکل خرید سکتا ہوں؟میر ی کوئی ملازمت نہیں ہے اور میں مصنوعات کی فروختگی کے لیے موٹر سائیکل استعمال کرنا چاہتا ہوں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 22064

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 722=722-5/1431

    قسط پر خریداری کا معاملہ صاف طور پر پہلے طے کرلیں، ۵۰ ہزار میں قسط پر موٹر سائیکل کی خریداری کرسکتے ہیں بشرطیکہ الگ سے سود نہ بھرنا پڑے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند