معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 21714
مجھے آپ یہ بتائیں کہ قسطوں پر گاڑی یا دیگر کو لینے میں کیا کیا اسلامی شرط ہونی چاہئے؟ مثلاکئی بار میں نے اشتہار دیکھا ہے کہ فائنانس کمپنی زیرو فیصد پرگاڑی کو فائنانس کرنے کی بات کرتی ہے تو کیاقسطوں پہ سامان لینے کیاسلام اجازت دیتاہے؟

جواب نمبر: 21714
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 788=540-5/1431
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند