معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 2055
جواب نمبر: 205501-Oct-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1867/ ھ= 1433/ ھ
آپ رقم دیتے وقت معاملہ کیا طے کرتے ہیں نفع کے تناسب کو کس طرح طے کیا جاتا ہے؟ ان امور میں ڈی ایس او پی کے اصول و ضوابط کیا ہیں؟ ان سب کو تفصیل سے بھیجئے تب ان شاء اللہ جواب لکھ دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میں کویت کے ایک اسلامی بینک میںITسوفٹ ویئر کے شعبہ سے منسلک ہوں۔ کمپنی میں پروویڈنٹ فنڈ کے نام سے کام کرنے والوں کو ایک سہولت موجود ہے۔ جس کی تفصیلات یہ ہیں: پہلے کوئی ممبر مستعفی ہوتا ہے تو اس کو کچھ بھی نہیں ملے گا۔ نیز ریٹائر منٹ کے موقع پر ایک ہزار کویتی دینار کا ایکسچینج ریٹ بھی ملے گا اور ڈیڑھ سو دینار۔۔۔؟
2717 مناظرمسئلہ ذیل کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں۔ ایک کمپنی گاڑیوں کو لیز پر،کرایہ پرلینے اور دینے کا کام کرتی ہے۔ اس کمپنی میں کوئی بھی شخص دیڑھ لاکھ کی رقم کے ساتھ شرکت کرسکتا ہے۔ کمپنی ہر ماہ سات ہزار روپیہ ادا کرتی ہے پانچ سال تک اور پانچ سال کے اخیر میں کمپنی پچاس ہزار بھی ادا کرے گی۔ اور معاہدہ پورا ہوجائے گا۔ زید مذکور ہ بالا کاروبار میں شرکت کرنے کا متمنی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ (۱)کیا زید اوپر مذکور کاروبار میں شریک ہوسکتاہے ؟اورکیا یہ کاروبار بیع کی تعریف کے اندر داخل ہے؟ (۲)ربو کیا ہے؟ جیسا کہ انگریزی کے کچھ مفسرین اس کو ظالمانہ سود ہے کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ عام سود نہیں ہے ، واضح طور پر دونوں کے درمیان فرق ہے۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس مسئلہ کو قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں۔
1963 مناظرمیرا
نام عارف سید ہے۔ میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا اسلام میں ورکر یا
مزدور کو کم سے کم تنخواہ دینے کا کوئی مسئلہ ہے۔ میرا گجرات میں ہوٹل ہے اور ابھی
میں لندن میں ہوں۔ انڈیا اورلندن دونوں جگہ پر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ ورکر کے پاس
سے کام پورے گھنٹے لیتے ہیں اور مزدوری بالکل کم دیتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے؟ ہر
ملک نے کم سے کم اجرت کے قانون بنا رکھے ہیں ۔کیا ہم مسلمان اس قانون سے بندھے
ہوئے ہیں؟ اسلام تو کہتاہے کہ مزدور کو پسینہ سوکھنے سے پہلے مزدوری دے دو۔ تو
مجھے یہی پوچھنا ہے کہ کیا کم مزدوری دے کر پورا کام لینا ظلم نہیں ہے۔ مزدور اپنی
مجبوری سے کام کرتا ہے اور ہم اس کی مجبوری جان کر اس کا سوسن کرتے ہیں۔ ہمیں پتہ
ہے کہ یہ اتنے کم پیسے سے بھی کام کرنے والا ہے۔ توکیا یہ ظلم نہیں ہے؟ تو اسلام
اس کے بارے میں کیا کہتا ہے اس کے بارے میں کوئی مسئلہ یا فتوی ہے؟ اگر ہے تو اس
کو سب مسجد میں کیوں لگایا نہیں جارہا ہے؟ ...
دونابالغوں كے زنا كا كیا حكم ہے؟
6726 مناظردكان كا كرایہ كب ادا كرنا چاہیے، مہینے كے شروع میں یا آخر میں؟
3681 مناظرکچھ لوگ گیس اور بجلی کے میٹر کی اسپیڈ کم کرتے ہیں، یہ کم کرنا صحیح ہے یا نہیں ؟ اگر حکومت نے حد سے زیادہ اسپیڈ کی ہو تو خو دسے کم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور جس نے کم اسپیڈ کی بجلی استعال کی ہے اس کا کفارہ ہے یا نہیں؟
3864 مناظرجو بینک دعوی کرتے ہیں کہ وہ شرعی اصولوں کی پابندی کرتے ہیں، کیا ان سے ہوم لون لے سکتے ہیں؟
2383 مناظر