• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 2029

    عنوان: کیا اسلا م میں پرائز بونڈ حلال ہے؟ مثال کے طور پر میں ۷۵۰/روپئے میں پرائز بونڈ خرید تاہوں اور تین مہینے کے بعد ڈرا ہوتا ہے اور میں ڈرا جیت جاتاہوں اگر میں ہار جاؤں توبھی مجھے کوئی نقصان نہیں ہوتاہے۔

    سوال:

    کیا اسلا م میں پرائز بونڈ حلال ہے؟ مثال کے طور پر میں ۷۵۰/روپئے میں پرائز بونڈ خرید تاہوں اور تین مہینے کے بعد ڈرا ہوتا ہے اور میں ڈرا جیت جاتاہوں اگر میں ہار جاؤں توبھی مجھے کوئی نقصان نہیں ہوتاہے۔

    جواب نمبر: 2029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 828/ د= 794/ د

     

    پرائز بونڈ کی تفصیل تحریر کیجیے تو ان شاء اللہ اس کا حکم لکھ دیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند