معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 174716
جواب نمبر: 17471601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 333-226/B=03/1441
جو قرض آپ نے اپنی بہن کے شوہر کو دیا ہے جب وہ حلال کمائی کا ہے تو جب بھی وہ واپس کریں، لے لینا چاہئے۔ پھر اسے اپنی ضروریات میں خرچ کرنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كس عمر تك دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
5676 مناظرسودی قرضہ ادا کریں یا چھوٹے بھائی کی مدد کریں؟
2022 مناظرمیری
ماں کا چند مہینے پہلے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقریباً اکیاسی سال تھی۔ ان کو
لکھنا نہیں آتا تھا۔اپنے انتقال سے چند سال پہلے انھوں نے مجھ سے اپنے اثاثہ کے
ایک تہائی کے متعلق آخری وصیت کی بات چیت کا آئڈیو ٹیپ ریکارڈ کرنے کو کہا۔ انھوں
نے وضاحت کی کہ وہ کس طرح اس رقم کو اسلامی مقاصد، اپنے ناتی(میری ایک بہن کے
لڑکے)اور نواسی (میری دوسری بہن کی لڑکی) کے درمیان تقسیم کرنا پسند کریں گیں۔کوئی
بھی رقم کسی بھائی یا ان کے بچوں کے لیے نہیں ہے۔ ہم پانچ بھائی اور دو بہنیں
ہیں،سب باحیات ہیں۔ میرے بھائی لوگ ان کا آئڈیو ٹیپ سنے بغیراس وصیت کو یہ کہہ کر
خارج کررہے ہیں کہ میرے علاوہ دوسرے دو اور لوگ بطور گواہ کے ہونے چاہئیں۔برائے
کرم اس صورت حال کے بارے میں مجھ کو ایک فتوی عنایت فرماویں۔
میں دیوبند کے عظیم علماء میں سے ایک عالم ، مفتی ذر ولی خان (جامعہ احسان العلوم کراچی) کو انٹرنیٹ پر سنتاہوں ، لیکن ان سے میرا براہ راست رابطہ نہیں ہوسکاہے۔ اور میں نے ان سے سناہے کہ آج کل کے رائج بنیک کے طریقے حرام ہیں۔اس لیے میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔میں یونیورسٹی سے ڈگری لے کرکاروبار شروع کرنا چاہتاہوں جس کے لیے مجھے ابتدائی انوسمنٹ کے لیے پیسے کی ضرورت پڑے گی۔مجھے یہ بتائیں کہ قرض حسنہ کے علاوہ کونسا طریقہ مطلقاً جائزہے جس میں کوئی شرعی شک و شبہ تک نہ ہو ۔جزاکم اللہ!
1762 مناظرمیرا ایک دوست دلالی (بروکر) کا کام کررہا ہے، کسی نے اس سے کہا ہے کہ یہ کام شریعت کی رو سے ناپسندیدہ ہے اور سبب، فضول گوئی اور جھوٹ قرار دیا ہے، کیا اسلام میں دلالی حرام ہے؟ (۲) کریڈٹ کارڈ کے بارے میں اسلام کیا کہہ رہا ہے؟
1718 مناظر