معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 164715
جواب نمبر: 16471531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1368-1245/M=12/1439
ایجوکیشن لون میں بھی سود کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے اور سود کا لینا اور دینا موجب لعنت ہے اس لئے ایجوکیشن لون لینے سے احتراز لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی کے ذمہ بہت سارے لوگوں کے پیسے دینا ہو اور اب وہ ان تمام لوگوں تک نہیں پہنچ سکتا ہے، تو کیا وہ پیسے ان کے نام پر صدقہ کرسکتاہے؟ کیا وہ پیسے اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائیں گے یا پھر بھی اس سے قیامت میں پوچھ ہوگی؟ یہ بات واضح رہے کہ ان تک پہنچانا ممکن نہیں ہے اس لیے یہ سوال درپیش ہے۔ یا اس کا کوئی اور طریقہ ہے جس سے وہ پیسہ اس کے ذمہ سے ساقط ہوجائے؟
345 مناظرمیں ایک کمپنی میں کام کرتاہوں، وہ مجھے اچھی رقم دے رہے ہیں ۔ میرے جنرل منیجیر نے ایک نئی کمپنی کھولی ہے، وہ مجھ سے اپنی کمپنی کے لیے بھی کچھ کام کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں ، میں اس کی کمپنی کے لیے کچھ کام کررہاہوں اور وہ مجھے رقم بھی دے رہے ہیں مگر باضابطہ نہیں۔ وہ اپنی یہ کمنپی والد کی کمپنی سے چھپارہے ہیں ۔ برا ہ کرم، میر ی رہ نمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں؟
زید کو کچھ رقم راستہ میں پڑی ہوئی ملی۔ زید نے بجائے وہ رقم اصل مالک کو دینے کے خود استعمال کرلیا۔ پھر بعد میں اسے افسوس ہوا اور اللہ سے توبہ کی، لیکن اب وہ ساری رقم استعمال کرچکا ہے۔ (۱) اب زید کیا کرے جب کہ نہ تو اس کے پاس وہ رقم واپس دینے کو ہے اورنہ اس میں رقم کے مالک کا سامنے کرنے کی جرأت ہی ہے کہ معافی مانگ لے؟ (۲) اسی رقم سے کچھ روز مرہ کے استعمال کی چیزیں بھی خریدیں۔ ان چیزوں کا کیا کیا جائے؟
425 مناظر