• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 158187

    عنوان: زیادہ ڈپازٹ دے کر کم کرایہ پر مکان لینا؟

    سوال: میں ایک گھر کرایہ پر لینا چاہتا ہوں جس کا کرایہ د س ہزار اور ڈپہوزٹ ایک لاکھ ہے اتنا کرایہ دینا میری استطاعت میں نہیں ہے تو کیا میں پانچ لاکھ ڈپوزٹ دے کر چار ہزار کرایہ دے سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 158187

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:417-368/sd=5/1439

     ڈپوزٹ دے کر بہت کم کرایہ پر مکان لینا جائز نہیں ہے ،لہذا صورت مسئولہ میں پانچ لاکھ ڈپازٹ دے کر دس ہزار کے بجائے چار ہزار کرایہ پر مکان لینا جائز نہیں ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند